۔سب سے پہلے اپنا سافٹ وئیر اوپن کریں۔
۔اب تصاویر شامل کرنے کےلئےدائیں طرف کے ٹاسک بار میں پلس کے بٹن پرکریں۔


۔لے آوٹ layoutکے بٹن پر کلک کریں اور اپنا مطلوبہ لے آوٹ سسلیکٹ کرلیں۔





۔اسی طرح ساری تصاویرپیجز میں شامل کرکے پبلش پر کلک کردیں ۔


(۲)۔یہاں آپ بُک کی لمبائی اور چوڑائی سیٹ کرسکتے ہیں۔
(۳)۔یہاں آپ بُک کا مارجن سیٹ کرسکتے ہیں۔
(۴)۔یہاں آپ فلیش ونڈو کا رنگ اور فلیش ونڈو کا بیک گراونڈ کا کرلر تبدیل
کرسکتے ہیں۔
(۵)۔یہاں آپ پیج کے شیڈو میں تبدیلی کرسکتے ہیں۔
(۶)۔یہاں آپ پیج کا پیک گراونڈ کلر سیٹ کرسکتے ہیں۔
(۷)۔یہاں آپ پیج کے بیک گراونڈ میں امیج سیٹ کرسکتے ہیں۔
(۸)۔اگر بُک اردو میں ہے تو اس میں YESکردیںْ۔
(۹)۔یہاں آپ پیج بدلے کا دورانیہ سیٹ کرسکتے ہیں۔
(۱۰)۔یہاں آپ ساونڈ سیٹ کرسکتے ہیں۔
(۱۱)۔یہاں آپ ساونڈ پلے ہونے کی تعداد سیٹ کی جاسکتی ہے، ویلیو تبدیل نہ ہونے کی صورت میں جب تک فائل اوپن ہوگی ساونڈ پلے ہوتا رہے گا۔
(۱۲)یہاں آپ اپنی فائل کو پاسورڈ دے سکتے ہیں۔
تقریبا ساری ہی آپشنز آسان ہے اب سب سیٹنگز کرنے کے بعد Apply change پر کلک کردیں پھر convert to flipping bookپر کلک کریں تو ایک ونڈو اوپن ہوگی اُس میں اپنی فائل کا نام ،ایچ ٹی ایم ایل کا ٹائٹل اور کون سے فارمیٹ میں سیو کرنی ہے وغیرہ سیٹ کرلیں بہتر ہے فائل کو html فارمیٹ میں سیو کریں۔سب سیٹ کرنے بعد convertپر کلک کردیں۔

Convert ہوجانے کے بعد آپ کا آوٹ پٹایک فولڈر اور دو فائلز یعنی کہ ایک ایچ ٹی ایم ایل اور ایک ایس ڈبلیو ایف پر مشتمل ہوگا۔htmlفائل کو براوزر میں اوپن کریں تو آپ کی فلیش بُک اوپن ہوجائے گی۔

۔سب سے ڈراپ باکس کی سائٹ www.dropbox.com اوپن کریں۔
۔پھراس لنکhttps://www.dropbox.com/registerپرجاکرregisterہوجائے۔
۔پھر sign in ہوجائے ۔
۔پھر public folderمیں جاکر سب فائلز کو اپلوڈ کردیں۔
۔پھر htmlفائل پر رائٹ کریں اور copy public linkپر کلک کریں تو اس html فائل کا شئیرنگ لنک کاپی ہوجائے گا پھر اس لنک کو کسی بھی جگہ پر شئیر کریں توہر کوئی باآسانی فلیش بُک اوپن کرسکے گا۔
0 comments:
تبصرہ تحریر کریں: